پاکستان میں اکثر کالعدم تنظیمیں ماہِ رمضان کے احترام میں شدت پسندی کی کارروائیوں میں کمی کرتی ہیں۔ لیکن تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اپنے تازہ پیغام میں اپنی کارروائیوں میں شدت لانے کا کہا ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کے نئے خدشات کے بارے جانتے ہیں سیکیورٹی امور کے ایک ماہر کامران بخاری سے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments