ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اویس مسطور نے پہلی جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پورٹ ٹرسٹ اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے پہلا جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں بوائیز کیٹیگری میں اویس مسطور نے سنسنی خیز مقابلے میں حسن پراچہ کو 3-2 سے شکست دے کر ٹرافی جیتی جبکہ گرلز کیٹیگری میں آئینہ شیخ نے یک طرفہ میچ کے دوران سمیرہ شاہد کو 3-0 سے شکست دی اور ٹرافی اپنے نام کی۔تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے جانے والے میچز میں روہان امجد نے عمار علی کو ہرایا اور عمارہ نے ماہین خان کو ہرایاچیرمین کے پی ٹی نے جیتنے اور رنر اپ کھلاڑیوں کو ٹرافی کے ساتھ کیش پرائزز دیے۔ اس موقع پر ا سکواشکے انٹرنیشنل رینکنگ ورلڈ نمبر 4 کھلاڑی مقصود احمد بھی موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں