ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل : بارش اور تودے گرنے سے 14افراد ہلاک

برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں موسلادھار بارش کے باعث تودے گرنے سے 14افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تودے گرنے کے واقعات جنوبی ساحلی شہروں اور ریو ڈی جنیرو ریاست کے بائیکسڈا فلومینینس علاقے میں پیش آئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے دوران 144افراد کو ملبے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل برازیل میں فروری میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تقریباً 240 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

The post برازیل : بارش اور تودے گرنے سے 14افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں