ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیا ناظم آباد فلڈ لائٹ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد فٹبال گراؤنڈ پر برقی قمقموں کی روشنی میں دوسرا نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سید ناصر اسماعیل نے پاکستان آرمی اور بنارس یونائیٹڈ کی ٹیموں کا تعارف مہمان خصوصی سچل رینجرز کے سیکٹر کمانڈر برگیڈیئر الطاف احمد ، اعزازی مہمان ساؤتھ ایشین گولڈ میڈلسٹ نسیم حمید، صدر نیا ناظم آباد جمخانہ سید محمد طلحہ اور منیجر اسپورٹس محمد آصف سے کرایا۔ بریگیڈیئر الطاف احمد کا کہنا تھا کہ رینجرز امن کے ساتھ شہر قائد میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بھی کوشاں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں