ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنگری : انتخابات میں مہاجردشمن وکٹور اوربان کامیاب

بڈاپسٹ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان کی جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکمراں فیڈز پارٹی مسلسل چوتھی بار جیتی ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن نے حکمراں جماعت پر روس کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔ یاد رہے کہ اوربان نے یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے یورپی یونین کے فیصلے کی حمایت کی تھی، لیکن ہنگری ک سے ہتھیار بھیجنے کی اجازت کو مسترد کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ وکٹور اوربا مہاجر دشمن سمجھے جاتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں