ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا جائے گا: فرانس

فرانس نے 35 روسی سفافرت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

فرانسیسی دفتر خارجہ کے مطابق، ملک میں متعین اور فرانسیسی مفادات کی  مخالفت میں شامل 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ملک بدریکا فیصلہ یوپری یونین کے قوانین کے مطابق ہے جس کا مقصد فرانسیسی اور یورپی عوام کا تحفظ پہلی ترجیح ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں