ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل اور امارات کے درمیان بحری شعبے میں تعاون کا معاہدہ

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے بحری نقل و حمل، عسکری تجربات کے تبادلے اور شراکت داری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔ اس موقع پر توانائی اور انفراسٹرکچر کے اماراتی وزیر سہیل مزروعی ، اسرائیلی وزیر مواصلات میرو میکیلی اور دیگر عہدے دار بھی موجود تھے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان کے معاہدہ ابراہیمی کے تحت طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت اسرائیل اور امارات کے درمیان تعلقات استوار ہوئے تھے۔

The post اسرائیل اور امارات کے درمیان بحری شعبے میں تعاون کا معاہدہ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں