ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شنگھائی میں کورونا بے قابو لاک ڈاؤن میں توسیع

چین کے شہر شنگھائی میں طبی اہل کار عمارتوں میں جراثیم کش اسپرے کررہے ہیں

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوں کے باعث شنگھائی میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے ملٹری فورسزاور ہزاروں ہیلتھ کئیر ورکروں کو بھیجا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسپتالوںاور دیگر مقامات کو بھی قرنطینہ مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں