ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکی سالمیت اور جمہوریت پر ہونے والے حملے کے خلاف عوام باہر نکلیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور جمہوریت پر ہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور جمہوریت پر ہمارے میر جعفر اور میر صادق کی مدد سے ہونے والے حملے کیخلاف ملک کے دفاع میں عوام باہر نکلیں۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ہمیشہ عوام ہی ملک اور جمہوریت کا دفاع کرنے کے لئے سب سے مضبوط محافظ ہوتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں