ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انقرہ : مالی کے وزیر دفاع کی تُرک ہم منصب سے ملاقات

انقرہ: تُرک وزیر دفاع خلوصی اکار اور مالی کے وزیر دفاع سادیو کمارا ملاقات کررہے ہیں

بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی کے وزیر دفاع سادیو کمارا انقرہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے تُرک وزیر دفاع خلوصی اکار سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملاقات کے دوران تُرک وزیر نے مالی میں تازہ ترین دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی۔ انہوں نے براعظم افریقا کے ساتھ ترکی کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا عزم کیا۔تُرک ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں عہدے داروں نے فوجی تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ مشقوں کے انعقاد پر اتفاق کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں