ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے۔

سینٹرفیصل جاوید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہے کہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا نہیں ہے وہ ہار چکے ہیں، الفاظ یاد رکھیے گا مٹھائی پھر ضائع ہوگی۔

فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ قوم نے فیصلہ کرلیا ہے آنے والا وقت بتائے گا انشااللہ۔ کپتان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے۔ وہ اپنی قوم کوکبھی مایوس نہیں کریں گے۔عمران خان کوچیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں