ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کرنے کا اعلان

ماسکو(اے پی پی)روس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت جلد ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ روس کے وزارت خارجہ نے کہاہے کہ روس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی اپنی رکنیت جلد از جلد ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت نے کہاکہ روسی فریق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے 7 اپریل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں روسی فیڈریشن کی رکنیت کو معطل کرنے کے لیے منظور کی گئی قرارداد کو غیر قانونی سمجھتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں