ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برکینا فاسو میں دہشت گرد حملہ، 12 فوجی ہلاک

برکینا فاسو   علاقے  سنٹر نورڈ میں دہشت گرد حملے میں 12 فوجی  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

فوج نے  اعلان کیا ہے کہ سان ماتینگا  تحصیل میں متعین  فوجی دستوں کو دہشت گرد جتھوں نے  نشانہ بنایا۔

حملے میں 12 فوجی  اور فوج میں رضاکارانہ خدمات ادا کرنے والے 4 شہری    ہلاک جبکہ 21 فوجی زخمی ہو گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں