ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان اور فلپائن کے درمیان دفاعی تعاون پر اتفاق

ٹوکیو: فلپائن اور جاپان کے وفود عسکری تعاو ن سے متعلق اجلاس میں شریک ہیں

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان اور فلپائن نے علاقائی کشیدگی اور روس کے یوکرین پر حملے کے پس منظر میں دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ و دفاع کی ٹوکیو میں ملاقات ہوئی۔ جاپانی وزیر خارجہ یوشیماسا حیاشی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تعاون پر مبنی سرگرمیوں کو بڑھانے اور اشتراک پر مزید غور کریں گے۔ واضح رہے کہ ٹوکیو اور منیلا مشرقی اور جنوبی بحیرہ چین میں بیجنگ کے طرز عمل پر چین کے ساتھ اختلافات کا شکار ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں