ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیکب آباد:مختار کار کی رمضان آرڈیننس پر عمل کرانے کیلیے کارروائیاں

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)رمضان آرڈیننس پر عملدرآمد کرانے کے لیے مختارکار غلام عباس سدہایونے سٹی پولیس کے ہمراہ شہر کے مارکیٹ میں کا اچانک دورہ کیا اور رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر منافع خوری کرنے والے دکانداروں گریش کمار پر 3 ہزار ،رامچنداور نریش کمار پر 5،5 ہزار جرمانہ عائد کیا اور دکانداروں کو نرخ نامہ لگانے اور مقرر ریٹ پر سامان فروخت کرنے کی ہدایت کی۔ منافع خوری کرکے دکاندار شہریوں کو لوٹ رہے ہیںزائد نرخ وصولی پر اب دکانداروں کی دکانیں سیل کی جائیں گی رمضان کے مبارک مہینے کا احترام کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں