ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئین شہریوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہے‘وزیر اعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ آئین شہریوں اور صوبوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہے۔ایک بیان میں میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ10اپریل کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یوم دستور کے طور پر منایا جاتا ہے، آج آئین پاکستان کا مسودہ تیار جمہوری پارلیمانی نظام دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔یہ ایک ایسا نظام ہے جس میں ایوان بالا اور ایوان زیریں میں صوبوں کی نمائندگی ہے، آئین شہریوں اور صوبوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہے، 1973کے آئین کا مسودہ پاکستان سے وفاداری اور حب الوطنی کا درس دیتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں