ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا : مسلح افراد کا دیہات پر دھاوا‘ 70 افراد قتل

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں مسلح افراد نے دیہات پر دھاوابول کر 70 افراد کو قتل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نائیجیریا میں پلاٹو صوبے میں 12 سے زائد مسلح افراد نے کارروائی کرکے کئی شہریوںکو اغوا بھی کیا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 70سے زیادہ افراد کو بے دردی سے قتل کیا گیا،جب کہ حملہ آوروں نے مغویوںکو قتل کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں