ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن میں سیلابوں اور لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں 123 ہو گئیں

منیلا: فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلابوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 123 ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ شدید طوفانی صورتحال نے فلپائن کے ایک بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔

رواں برس سمندری طوفان میگی فلپائن سے ٹکرانے والا پہلا سائیکلون ہے۔ سات ہزار چھ سو جزائر پر مشتمل فلپائن میں سالانہ قریب بیس سمندری طوفان آتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے جاری موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو عارضی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے۔

The post فلپائن میں سیلابوں اور لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں 123 ہو گئیں appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں