ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بت چیت کی،جس میں علاقائی اور بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق گفتگو کے دوران گوتیریس نے یمن میں متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی کو یقینی بنانے اور بحران کے سیاسی حل تک پہنچنے کے لیے سعودی عرب کی کوششوں کی تعریف کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں