ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مبینہ خط: معید یوسف‘ اسد مجید اور سہیل محمود کا حقائق سامنے لانے کافیصلہ

اسلام آباد(میاں منیر )سابق مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف‘ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید مبینہ خط کے بار ے میں حقائق بیان کرنے کے لیے آئندہ ہفتے مشترکہ پریس کانفرنس کرسکتے ہیں۔ جس میں وہ خط میں کی جانے والی مبینہ تبدیلی کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اس خط میں 3 بار تبدیلی کی گئی ، اور اس بات کا امکان بھی موجود ہے کہ عمران خان کابینہ کے متعدد وزرا خط کے حوالے سے حقائق سامنے لانے کے لیے وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں