ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول میں ایا صوفیہ فاتح مدرسے کا افتتاح

استنبول : تُرک صدر رجب طیب اردوان ایا صوفیہ فاتح مدرسے کی افتتاح تقریب میں شریک ہیں

Alkhidmat

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے بڑے شہر استنبول میں ایا صوفیہ فاتح مدرسے کا افتتاح کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مدرسے کا نام سلطنت عثمانیہ کے حکمراں سلطان محمد فاتح کے نام پر رکھا گیا ہے صدر اردوان نیکہا کہ ہم نے اپنے شاندار ماضی کو حال سے ملانے اور مستقبل بنانے کے لیے انتہائی اہم قدم اٹھایا ہے۔ یہ اسکول 1924 ء تک مختلف ادوار میں فعال رہا،تاہم بعد میں اسے ان لوگوں نے منہدم کر دیا جو ملک کی تاریخ کو مٹانا چاہتے تھے۔

Alkhidmat

 

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں