ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ میں جاوید انصاری جیت گئے

Alkhidmat

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے پی ٹی ا سپورٹس کمپلیکس، ویسٹ وہارف روڈ کراچی میں جاری پہلا کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ میں جاوید انصاری نے بڑی مشکل سے بل آخر ذولفقار عبدلقادر کو 3-2 فریمز سے ہرا دیا۔ فریمز کے حساب سے جاوید انصاری کا اپنے مخالف ذولفقار عبدلقادر کے خلاف اسکور 31/54، 72/36، 69/13، 46/79 اور 79/49 رہا۔اس سے قبل مارک جان نے فرخ عثمان کو 3-1 فریمز سے شکست دے دی۔ فریمز کے حساب سے ایان جان مارک کا اپنے مخالف کے خلاف ا سکور 81/41، 25/79، 91/17 اور 70/16 رہا۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں