ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امپورٹڈ جیمز بانڈ ڈیم پر جاتے ہوئے لمبے بوٹ پہننا بھول گئے، عثمان ڈار


Alkhidmat

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو امپورٹڈ جیمز بانڈ کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص روز صبح پی ٹی آئی حکومت کے منصوبوں کے جائزے کیلیے خوار ہورہا ہے، یہ لمبے بوٹ پہننا بھول گیا تھا ورنہ ڈیم پر ڈرامہ پورا دیکھنے کو ملتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عثمان ڈار نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا نعرہ لکھتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ جیمز بانڈ کہتا تھا کہ عمران خان نے ایک اینٹ بھی نہیں لگائی۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں