ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حساس ادارے کے افسر پر تشدد کے ملزمان عدالت پیش

لاہور میں حساس ادارے کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔لیگی رہنما سلمان رفیق اور حافظ نعمان کے گارڈز نے حساس ادارے کے اہلکار پر تشدد کیا تھا۔ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جن پر حساس ادارے کے اہلکار پر تشدد کا مقدمہ درج ہے۔کیس پر جوڈیشل مجسٹریٹ سماعت کر رہے ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں