ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رمیز راجا کا بدستور مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ،مستقبل کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دیا


Alkhidmat

لاہور(جسارت نیوز)پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کو اپنے مستقبل کے لیے حکومتی سگنل کا انتظار ہے جبکہ انہوں نے بدستور مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے اپنا مستقبل کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دیا ہے جبکہ انہوں نے بدستور مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے قریبی دوست بھی انہیں مستعفی نہ ہونے پر ہی اصرار کررہے ہیں۔ رمیز راجا سوشل میڈیا پر استعفی دینے کے ٹاپ ٹرینڈ سے بھی پریشان ہیں۔ شہباز حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد ہی رمیز کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔

Alkhidmat

 

 

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں