ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: خفیہ اطلاع پر سرکاری دفاتر کی سڑکیں بند‘ مشتبہ شخص گرفتار

لندن: برطانوی پولیس نے سرکاری دفاتر کی جانب جانے والی سڑک کو بند کررکھا ہے

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے سرکاری دفاتر کی طرف جانے والی سڑکیں بندکردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولیس نے پیر کے روز وزیر اعظم بورس جانسن کی سرکاری رہایش گاہ کے قریب وسطی لندن میں سڑک کو بند کر دیا ۔ اس دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتاربھی کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ، دفتر خارجہ اور وزارت دفاع سمیت سرکاری محکموں اور ڈاؤننگ اسٹریٹ کے دفتر کی سڑکوں کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ حکام کی جانب سے خطرے کے حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں