ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمن پولیس نے ایک 13 سالہ بچے پر تشدد کرتے ہوئے اسے ہتھکڑیاں پہنا دیں

جرمن  شہر دوئس برگ  میں  پولیس  اہلکاروں نے  انتخابی پوسٹر پھاڑنے  کے دعوے کے ساتھ  ایک ترک نژاد 13 سالہ بچے کو  زمین پر  زبردستی لٹاتے ہوئے اسے ہتھکڑی لگا دی ۔ عینی شاہدین کے اعتراضات کے باوجود  پولیس   اہلکار نے  بچے کی چھاتی کو اپنے  گھٹنے کے ساتھ دباتے ہوئے    اسے  ہتھکڑی لگاتے ہوئے بے بس کر دیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں