ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رمضان فٹ بال چیلنج کپ پشاور میں شروع ،ڈی جی اسپورٹس نے افتتاح کیا

پشاور (جسارت نیوز)خیبر پختونخوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام رمضان فٹ بال چیلنج کپ طہماس اسٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا جس میں ضلع پشاور کی 16ٹیمیں شرکت کر رہی ہے ۔ چمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح ڈی جی اسپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے فیتہ کاٹ کے کیا۔ابتدائی میچ ینگ شاہین فٹ بال کلب اور افغان فٹ بال کلب کے مابین میچ کھیلا گیا جس میں افغان فٹ بال کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برتری حاصل کرلی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں