ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم فوری طورپر ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اقبال محمد علی خان کی رحلت اور بی این پی مینگل کی علیحدگی کے بعد موجودہ ڈمی حکومت اپنی جعلی اکثریت بھی کھو چکی ہے کرائم منسٹر فوری طور پر ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں۔

ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے  ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا, اس وقت حکومتی اراکین کی تعداد 168ہے جبکہ حکومت کو مسلسل 172 اراکین کی اکثریت درکار ہوتی ہے۔ ا نہوں نے کہا کہ امپورٹڈحکومت نامنظور۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں