ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدقہ فطر کا نصاب کیا ہو گا؟ نہیں معلوم تو جان لیجئے

حکومت کی جانب سے شرعی ‏صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رواں برس گندم کے 2 کلو آٹے کے حساب سے فطر کی رقم 170 روپے ۔4 کلو گرام جو کے حساب سے فطر کی رقم 480 روپے۔4 کلو کھجور کے حساب سے فطر کی رقم 1600 روپے۔4 کلو کشمش درجہ اول کے حساب سے فطر کی رقم 2800 روپے ہو گی۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں