ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: مئی میں ہونے والے انتخابات کے لیے مہم شروع

ابوجا: نائیجیریا میں انتخابی مہم کے دوران شہریوں نے امیدواروں کی تصویریں اٹھارکھی ہیں

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریامیں صدارتی انتخابات کے لیے مہم شروع کردی اور تمام سیاسی جماعتوں نے زور شور سے جلسے شروع کردیے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق نائیجیریا کی حکمراں جماعت آل پروگریسو پارٹی (اے پی سی) نے 30اور 30مئی کو ہونے والے انتخابات کے لیے اپنے لائحہ عمل کا اعلان کردیا ہے۔ نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری 23 فروری 2023 ء کو 4سال کی مدت پوری کرنے کے بعد سبکدوش ہو جائیں گے۔ موجودہ نائب صدر یمی اوسینباجو اور لاگوس ریاست کے سابق گورنر اسیواجو بولا ٹینوبو اگلے امیدوار بننے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں