ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی،کراچی جم خانہ وائٹ کی شاندار کامیابی

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ،مہمان خصوصی ابراہیم ٹوانہ مین آف دی میچ کو ایوارڈ دیتے ہوئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میںکھیلے گئے میچ میں کراچی جم خانہ وائٹ نے ا ٓئی ایم آئی عمر کو 31رنز سے شکست دیدی، دیدی،کراچی جم خانہ گراؤنڈ پرٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے کراچی جم خانہ وائٹ نے 209 رنز کا ٹارگٹ دیا،سمیر احمد 66،طحہ ذندانی 60اورفرحان عارف نے43 رنز بنا ئے ، جاوید منصور،تنویر حسین نے دو،دو وکٹ حاصل کی،جواب میںعمر178 رنز آل آؤٹ،فرخ رضوی 51،تنویر حسین41اور عرفان علی نے34 رنز بنائے ، سمیر احمد نے تین،علی انجم،رافع صفدر دو،دو وکٹیں حاصل کی، میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی ابراہیم ٹوانہ نے سمیر احمد کو مین آف دی میچ کیش ایوارڈ پیش کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں