ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ کا کوارٹر فائنل ہارگئے

منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پہلوان انعام بٹ ہار گئے۔

انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا جس کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ہارگئے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستانی پہلوان عنایت اللہ اور محمد بلال کو گزشتہ روز شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔

57 کے جی کیٹگری میں محمد بلال کوریا کے پہلوان سے ہار گئے تھے جبکہ 65 کے جی کیٹگری میں عنایت اللّٰہ کو ایران کے رحمٰن موسیٰ نے شکست سے دوچار کیا تھا۔

منبع: جیو نیوز

The post انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ کا کوارٹر فائنل ہارگئے appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں