ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے 40 جرمن سفارتکاروں کوناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا

 روس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے چالیس جرمن  سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ۔

 روسی امور خارجہ کے مطابق،روس میں متعین جرمن سفارت و قونصل خانوں میں کام کرنے والے چالیس جر من سفارتکاروں کوناپسندیدہ شخصیات قرار دیا گیا  ہے۔

اس سلسلے میں جر من سفیر گیزا آندریاسوان گئیر کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے  احتجاجی مراسلہ پیش کیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں