ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی سطح پر دفاعی اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

برن (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی سطح پر ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے سوئڈش ادارے سپری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہتھیاروں پر اٹھنے والے اخراجات پہلی بار ایک سال کے دوران 2ہزار ارب ڈالر کی حد سے بڑھ گئے ہیں۔ پیس اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق 2021ء کے دوران دنیا بھر میں 2ہزار 113ارب ڈالر ہتھیاروں کی خرید یا انہیں جدید بنانے پر خرچ کیے گئے۔ سب سے زیادہ خرچہ کرنے والے ممالک امریکا، چین، بھارت، برطانیہ اور روس ہیں۔ ان ممالک نے عالمی سطح پر مجموعی رقم کا 62 فیصد خرچ کیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں