ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی جامعہ کراچی وین دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی جامعہ کراچی وین دھماکے کی شدید مذمت ،چیف سیکرٹری اورآئی جی سندھ سے دھماکے کی رپورٹ طلب،دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔

وزیر داخلہ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک انتہائی قابل مذمت  اورافسوسناک واقعہ ہے اس کے پیچھے مذموم مقاصد ہیں جو بے نقاب کرینگے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ  صوبائی حکومتوں سے مل کر غیر ملکیوں کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائیں گے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں