ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے بیان کے مطابق ترکی اور سعودی عرب کے تعلقات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور صدر ایردوان  کے آج اور کل کے دورے کے دائرہ کار میں ہونے والی ملاقاتوں میں تعاون کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مذاکرات  کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں