ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمن چانسلر اولاف شولس اپنے اولین دورئہ ایشیا پر ٹوکیو پہنچ گئے

ٹوکیو: جرمن چانسلر اولاف شولس ٹوکیو میں چیمبر آف کامرس سے خطاب کررہے ہیں

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس ایشیا کے اپنے اولین دورے پر جاپانی دارالحکومت ٹوکیو پہنچ گئے ہیں۔ ان کا یہ دورہ 20 گھنٹے دورانیے کا تھا،جس میں انہوں نے جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیداسے ملاقات کے علاوہ جاپان میں جرمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ شولس نے ایشیا کے اپنے اس دورے کے لیے جاپان کو اپنی منزل قرار دیا ہے ۔ ا ن سے قبل انجیلا مرکل اور ان سے قبل کے چانسلر گیرہارڈ شرؤڈر نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ چین کا کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں