ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین اور ایران عسکری تعاون بڑھانے پر متفق

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی چینی وزیر خارجہ سے گفتگو کررہے ہیں

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران اور چین نے دوطرفہ فوجی تعاون کو بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر نے چینی وزیردفاع کے تہران کے دورے کے موقع پر یہ اس کا اعلان کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین کے وزیردفاع وی فینگے نے تہران میں صدرابراہیم رئیسی سمیت اعلیٰ ایرانی عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔واضح رہے کہ ایران اور چین کے درمیان فوجی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں