ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فواد عالم نے آئی سی سی کی کیپ والد کوتحفہ دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے دی گئی ٹوپی ((CAPاپنے والد کو دے دی۔ انہوں نے اپنے والد کو کیپ بنایا۔ فواد عالم نے بیان بھی جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ابو، آپ نے اڑنے کے لیے مجھے اپنے پر دیے اور سکھایا کہ اپنے جذبے پر کیسے قائم رہنا چاہیے۔انہوں نے مزید لکھا کہ ہر چیز کے لیے آپ کا شکریہ اور میں آپ سے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں۔فواد عالم نے ہش ٹیگ کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ اپنے والدین کا احترام کریں، آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں