ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف   فوجی کاروائی جاری

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  پنجہ کلید  فوجی آپریشن میں دو دہشت گردوں کوغیر فعال کر دیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے خلاف  پنجہ کلید  فوجی آپریشن منصوبہ بندی کے مطابق کامیابی سے جاری رہا۔

بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کے بنکر، پناہ گاہیں، غاروں اور گولہ بارود کے ڈپو کو توپ خانے سے نشانہ بنایا گیا۔

خطے میں مزید دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے، اس طرح غیر فعال  دہشت گردوں کی تعداد 63 ہو گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں