ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاوش اولو کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر غور

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان سے رابطہ کیا ہے۔

 ترک امور خارجہ کےمطابق، وزیر خارجہ  چاوش اولو نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان سے عید الفطر کی مناسبت سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا  جس میں اس کے علاوہ دو طرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں