ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے صدر کا اظہار تعزیت

سکھر( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی یوتھ صوبہ سندھ کے صدر محمد حسن کھوسو نے جے آئی یوتھ ضلع سکھر کے صدر عبدالغفور عباسی سے ان کے چچا زاد بھائی وڈیرہ محمد جئیل کلہوڑو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں