ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹنڈو الہیار: گنجان آباد گوٹھ بنیادی سہولیات سے محروم، علاقہ مکین پریشان

ٹنڈو الہیار(نمائندہ جسارت)یونین کاونسل پاک سنگھار کے گوٹھ ٹھارو خان لغاری کے علاقہ مکینوں نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یو نین کے سیکرٹری کی جانب سے علاقہ میں نہ صفائی کر وائی جا رہی ہے اور نہ نکاسی آب کا کو ئی بند وبست کیا جا رہا جس کے سبب گندا پانی میں روڈ پر رقص کر رہا ہے ، اسکو ل جانے والے طلبہ و طالبات شدید تکلیف کا سامنا کر رہے ہیں اور نمازی بھی پر یشان ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حلقے کے ایم این اے اور ایم پی اے صر ف ووٹ لینے کے لیے آتے ہیں اور کوئی ہمارے مسائل کو حل کر نے کو تیا ر نہیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں