ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر دفاع کا دورہ حاتائے،شام سے متصل سرحد کا مشاہدہ

 وزیر دفاع خلوصی آقار نے  چیف آ ف جنرل اسٹاف اور بری فوج کے سربراہ کے ہمراہ  شامی سرحد کی صورتحال کامشاہدہ کیا ۔

 ضلع حاتائے کے ہوائی اڈے پر  حکام نے ان کا خیر مقدم کیا جس کے بعد وہ شام کے ساتھ ملحق سرحد کے مشاہدے کےلیے روانہ  ہو گئے۔

 وزیر دفاع کو فوجی چھاونی میں سرحدی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جس کے بعد انہوں نے سرحد کا دوربین سے مشاہدہ خود کیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں