ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پندرہ سو روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کب ہوگی؟

فیصل آباد:پندرہ سو روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی 90ویں قرعہ اندازی 16مئی کوسٹیٹ بنک راولپنڈی میں ہوگی۔

نظامت قومی بچت کے ذرائع کے مطابق 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 30لاکھ روپے (1انعام) دوسرانعام 10لاکھ روپے (3 انعامات)جبکہ تیسرا انعام 18,500روپے (1696انعامات) ہے۔

واضح رہے کہ 16مئی کو ہی 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹ پرائز بانڈ کی 38ویں قرعہ اندازی فیصل آباد میں ہوگی۔

سٹوڈنٹ پرائز بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ روپے (1 انعام،دوسراانعام 2لاکھ روپے (3 انعامات) جبکہ تیسرا انعام 1 ہزار روپے (1199انعامات) ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں