ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی نواز جان لی ہانگ کانگ کے نئے چیف ایگزیکیوٹیو منتخب ہو گئے

ہانک کانگ کے سابق  ویر سلامتی اور بیجنگ نواز جان لی کو ہانگ کا نیا چیف ایگزیکٹیو منتخب کر لیا گیا ہے۔

تقریبا 1500 ارکان پر مشتمل چين نواز انتخابی کمیٹی نے جان لی کو کیری لام کی جگہ لينے کے لیے  رائے دہی کے ذریعے منتخب کیا ہے۔

لی اس عہدے کے لیے تنہا امیدوار تھے اور انہیں 1424 ارکان میں سے 1416 ارکان نے ووٹ دیے۔

64 سالہ جان لی کو سیاسی نظریات کے حوالے سے سخت گیر اور چین کی مرکزی حکومت کا انتہائی وفادار تصور کیا جاتا ہے۔

سال 2019 میں جمہوریت نواز مظاہرین کے خلاف مزاحمت کے حوالے سے جان لی ہانک گانگ میں متنازعہ سمجھے جاتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں