ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکواڈور کی جیل میں فسادات کے دوران 43قیدی ہلاک

کیوٹو: ایکواڈور کی جیل میں فسادات کے دوران زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

کیوٹو (انٹرنیشنل ڈیسک)ایکواڈور کے شہر سینٹو ڈومنگو کی جیل میں فسادات کے دوران 43 قیدی ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق فسادات کے بعد سے 108قیدی مفرور ہیں ،جب کہ 112 کو دوبارہ پکڑ لیا گیا ہے۔ ہنگامہ آرائی اس وقت شروع ہوئی ، جب ایک گینگ کے سرغنہ کو عدالتی حکم کے بعد جیل میں منتقل کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں