ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد نبوی واقعے پر درج مقدمہ عدالت میں چیلنج

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے مسجد نبوی واقعے پر درج مقدمے کو عدالت میں چیلنج کردیا۔قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے مسجد نبوی واقعے پر درج مقدمے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔قاسم سوری کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے کو ہراساں کرنے سے روکا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پولیس کو گرفتاری سے بھی روکا جائے اور تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف پورے ملک میں درج مقدمات کو خارج کیا جائے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں