ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حارث رئوف اور نسیم شاہ نے انجریز سے چھٹکارا حاصل کر لیا

لاہور(جسارت نیوز) انگلش کائونٹی کرکٹ کے دوران زخمی ہونے والے حارث رئوف اور نسیم شاہ نے انجریز سے چھٹکارا حاصل کر لیا۔دونوں پیسرز انگلش کائونٹی کرکٹ میں اگلے میچز کیلیے اپنی ٹیموں کو دستیاب ہوں گے۔یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے حارث رئوف سائیڈ انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ دوسری جانب گلوسٹر شائر کے اسکواڈ میں شامل پیسر کندھے کی انجری سے نجات پانے کے لیے کوشاں تھے۔ہیمسٹرنگ کی وجہ سے گلوسٹر شائر کو محمد عامر چھٹے رائونڈ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں